کچلاک میں موٹر سائیکل چوری کرلی گئی

09 ستمبر ، 2024

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کچلاک میں موٹر سائیکل چوری ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کچلاک بازار میں واقع مارکیٹ میں ایک شخص نے موٹرسائیکل کھڑی کی تھی جس سے نامعلوم چور چوری کرکے فرار ہوگئے۔کچلاک پولیس نے اس سلسلے میں تفتیش شروع کردی ہے۔