مانچسٹر( پ ر) ایم کیو ایم پاکستان برطانیہ کی جانب سے یوم دفاع کے موقع پر تقریب برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں منعقد ہوئی جس میں خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان برطانیہ کے صدر الطاف شاہد نے کہاکہ 6ستمبر 1965ماری جرأت اور بہادری کا سنہری دن ہے اس دن پاک افواج نے ہم سے کئی گنا بڑے دشمن کو بہت بڑا نقصان پہنچاتے ہوئےمنہ توڑ جواب دیا اور اپنے وطن کی سرحدوں کا کامیابی سے دفاع کیا، ہمیں آرمی ، نیوی اور فضائیہ پر ناز ہے اور ہم عہد کرتے ہیں کہ جنگ ہو یا امن ہم اپنی فوج کے ساتھ ہیں۔ اس موقع پر نائب صدر خواجہ یونس اور پاکستانی کمیونٹی نے بھی شرکت کی۔
ہیٹیہیٹی میں ایک گینگ لیڈر نے تقریباً 110معمر افراد پر جادو ٹونے کے الزامات عائد کر کے انہیں قتل کروا دیا۔غیر...
تاشقندکامن ویلتھ گیمز کے پاکستانی گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ نے نئی تاریخ رقم کر دی۔26سالہ نوح دستگیر بٹ نے...
جکارتہورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد ثاقب نے گولڈ میڈل جیت لیا۔گلوبل ایسوسی ایشن آف مکس مارشل...
رومورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی۔ پاکستان کی جانب سے نور زمان، ناصر...
بیروت/اسٹاک ہوم/ پورپی ممالک نےشامی پناہ گزینوں کو سیاسی پنا ہ دینا بند کردیا۔تفصیلات کے مطابق جرمنی ، سویڈن،...
پیرس پاکستان تحریک انصاف یورپ جمعہ کے روز عالمی عدالت انصاف’’جیک ہالینڈ‘‘ کے سامنے حکومت پاکستان کے خلاف...
بخاریسٹ رومانیہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے صدارتی انتخاب کے نتائج کو مسترد کر دیا۔ انتخابات کے پہلا مرحلہ غیر...
لندنبرطانوی شاہ چارلس نے لارڈ رمی رینجر کو عطا کردہ سی بی ای کا اعزاز منسوخ کرنے کی ہدایت کردی۔لندن گزٹ میں...