کراچی (نمائندہ جنگ) کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں15پیسےتک کا اضافہ، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت 39پیسے تک بڑھ گئی،یورو کی قیمت میں21پیسے کی کمی پاونڈ کی قیمت میں 8 پیسے تک کا اضافہ، فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پیر کو روپے کے مقابلے پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت خرید 15 پیسے کے اضافے سے 278.45 روپے سے بڑھ کر 278.60 روپے ہو گئی لیکن قیمت فروخت 8 پیسے کی کمی سے 278.83 روپے سے بڑھ کر 278.75 روپےپر آگئی، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 11 پیسے کے اضافے سے 279.35 روپے سے بڑھ کر 279.46 روپے اور قیمت فروخت 39 پیسے کے اضافے سے 280.86 روپے سے بڑھ کر 281.03 روپے ہو گئی ہے ، فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید 17پیسے کی کمی سے 308.27 روپے سے کم ہو کر 308.10 روپے اور قیمت فروخت 21 پیسے کی کمی سے 311.31 روپے سے کم ہو کر 311.10 روپے ہو گئی ہے ،رپورٹ کے مطابق پیر کو برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید 8 پیسے کے اضافے سے 365.10 روپے سے بڑھ کر 365.18 روپے اور قیمت فروخت ایک پیسے کے اضافے سے 368.64 روپے سے بڑھ کر 368.65 روپے ہو گئی۔
لندن برطانیہ کے علاقے رچمنڈ میں واقع وہ تاریخی گھر جہاں پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اپنی سابقہ اہلیہ...
بنکاکخلیج میں امریکہ۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کےدوران حملےکا نشانہ بننے والے تھائی کارگو...
نیو دہلی ایتھانول ملا پیٹرول تنازع،بھارتی حکومت نے خدشات مسترد کر دیے۔ انجن کو نقصان پہنچنے کے دعوے رد ،...
کراچی امریکا نے اسرائیل کو ایران پر حملوں سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا۔ ٹرمپ انتظامیہ کشیدگی مزید بڑھنے سے...
کوئٹہگورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل، چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران خان ملاخیل اور صوبائی وزیر...
نیویارک ٹرمپ کی حمایت فیفا صدر کو مہنگی پڑ گئی، اولمپک کمیٹی میں شکایت کا فیصلہ،فیفا کے پیس پرائز کے اجرا اور...
اسلام آباد اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 5 اگست سے ملک گیر سطح پر احتجاج اور عوام...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 9 روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ذرائع کے...