اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی ترقی پرجوڈیشل کمیشن پاکستان جمعہ کو غور کریگا

10 ستمبر ، 2024

اسلام آباد( پی پی آئی)سپریم کورٹ میں 13 ستمبرکو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن پاکستان کااجلاس ہوگاجس میں رولز 2024 اور اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی ترقی پر غورکیا جائے گا۔