اسلام آباد (فاروق اقدس) گزشتہ ماہ اگست کے وسط میں پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں کے صوتی رابطے بھارتی صحافی رائن کرم کے ساتھ ہونے والے انکشافات کی صورت میں سامنے آئے تھے ۔ بانی پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانئے کی تشہیر کیلئے بھارتی سہولت کاری کا انکشاف ،تجزیہ نگار سے ملاقات کی خواہش کا اظہار ،جن میں پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن سرفہرست تھے جو بھارتی صحافی کے ساتھ واٹس ایپ پر رواں سال کے آغاز سے مسلسل رابطے میں تھے اور انہیں پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کے نام سے لکھے ہوئے مضامین فراہم کرتے تھے، جس کی پی ٹی آئی کے ذرائع اور خود رؤف حسن نے بھی تردید کرتے ہوئے سخت موقف اپنایا تھا تاہم اب بھارتی صحافی اور تجزیہ نگار راہول رائے چوہدری اور رؤف حسن کے درمیان ہونے والی پاکستان مخالف گفتگو ناقابل تردید شواہد کے ساتھ سامنے آگئی جس میں واٹس ایپ پر رؤف حسن اپنے قائد عمران خان کے ریاست مخالف بیانیے کی تشہیر کیلئے سہولت کاری میں مصروف ہیں۔
کراچی گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 900روپے فی تولہ اور چاندی کی قیمت میں50روپے فی تولہ کی کمی، تفصیلات کے مطابق...
کراچی زر مبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 2کروڑ 30لاکھ ڈالر کا مزیداضافہ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب...
کراچی کرنسی مارکیٹ،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت برقرار،اوپن مارکیٹ میں 11 پیسے تک کا اضافہ،یورو کی قیمت میں...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج،مارکیٹ میں زبردست تیزی ،نیا ریکارڈ قائم کے ایس ای100انڈیکس میں2285پوائنٹس کا...
کراچییہ میری کہانی ہے، میری زندگی تباہ ہوگئی۔ جسمین منظور کا سابق شوہر پر گھریلو تشدد کا الزام، خبریں بین...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے کہا کہا ہے کہ خصوصی بنچز تشکیل دئیے گئے...
خیرپور/گمبٹ سکھر سے سہون جانے والی مسافر وین قومی شاہراہ پرٹائر برسٹ ہونے کے باعث الٹ گئی دو خواتین اور ایک...
حیدرآباد ادارہ ترقیات سیہون کے بلڈنگ کنٹرول سیکشن سے 38ملازمین کاسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں تبادلہ‘...