دبئی (سبط عارف ) دبئی میں ویزا ایمنسٹی اسکیم کو نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔ جس میں 19784وزیٹرز اور مقیم افراد کی حیثیت کو تر تیب دینے اور با قاعدہ کیا جارہا ہے ۔ جن کی معیاد پوری ہو چکی ہے ۔ یہ اسکیم گزشتہ یکم ستمبر سے شروع کی گئی۔ جس میں ایسے پاکستانیوں کی حیثیت کو طے کرنا ہے ۔ جی دبئی میں قانونی طور پر تو داخل ہوئے تھے ۔ لیکن ان کے ویزوں کی مقرر معیاد ختم ہو چکی ہے ۔ اہم بات یہ ہے کہ دونوں میں98.96فیصد درخواستوں کو نمٹا دیا گیا ہے ۔ ان ویزوں کے درخواستوں کو پرو سیس کرے گا مرکزی مقام الاویرایمنسٹی ویزا سروس سینٹر ہے جہاں 2393وزیٹر زکو پروسیس کیا گیا ہے ۔ تناسب مجموعی طور پر 10.15فیصد ہے ۔ سینٹر میں 60 سروس پلیٹ فارم قائم کیے گئے ۔ جبکہ 17391 درخواستیں 86اہم سینٹرز اور مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعہ پر وسیس کی گئیں ۔
کراچی ٹرمپ کی امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قدربھی تاریخ کی بلند ترین...
میلانیا نے تاریخ بنا دی ، صدر کی تیسر ی بیوی دوسری بار خاتون اوّل بن گئیں منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی...
کراچی ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی بدھ کے روز ان کی سوشل میڈیا کمپنی ٹروتھ سوشل کی مالیت میں ایک ارب ڈالر ...
کراچی نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کامیابی کا سہرا ایلون مسک کے سر سجاتے ہوئے اسپیس ایکس کے مالک کو...
ریاضپاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سعودی عرب پہنچ گئے‘ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے...
اسلام آبادانتخابی معرکوں کے دوران پاکستان جیسے ممالک میں فریقین کے درمیان ایک دوسرے کی کردار کشی کرنے کیلئے...
کراچی امریکی اخبار نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ کیا وجہ ہے کہ ٹرمپ جیت گئے ، ٹرمپ نے یہ ظاہر کیا ہے کہ ملک کے...
خیرپور سندھ کے ضلع خیرپور میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کرلئے گئے ، اس کنویں سے تقریبا 10 ملین مکعب فٹ فی یومیہ...