خلیج تعاون کونسل’ جی سی سی‘ اور روس کے درمیان تزویراتی مکالمے

10 ستمبر ، 2024

ریاض (شاہدنعیم) خلیج تعاون کونسل’جی سی سی‘ اور روس کے درمیان تزویراتی مکالمے کے سیشن کے حوالے سے وزارت خارجہ سطح کا اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں روسی وزیرخارجہ اور خلیج تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔