چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم وفاقی حکومت نے فیصلہ چیلنج کردیا

10 ستمبر ، 2024

لاہور (نمائندہ جنگ) وفاقی حکومت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دینے بارے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ کا فیصلہ چیلنج کر دیا، اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔