بلدیہ نیول کالونی میں تین منزلہ عمارت کی چھت سے گرکر خاتون جاں بحق

10 ستمبر ، 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ نیول کالونی گلی نمبر دو میں قائم تین منزلہ رہائشی عمارت کی چھت سے پراسرار طور پر گر کر 28سالہ ثنا زوجہ وسیم جاں بحق ہوگئی۔