ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے اور کار ریپیرنگ دکان میں دھماکہ، 5 افراد زخمی

10 ستمبر ، 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے میں ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے تین ملازم جبکہ گارڈن ویسٹ دھوبی گھاٹ میں کار ریپیرنگ کی دکان میں دھماکے کے نتیجے میں دکان کا مالک اور اسکا بھائی زخمی ہوگئے۔