بلدیہ کے علاقے میں نادہند کی بجلی منقطع کی گئی، ترجمان کے الیکٹرک

10 ستمبر ، 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہےکہ بلدیہ کے علاقے میں عدم ادائیگیوں کے باعث نادہند کی بجلی منقطع کی گئی ، نادہندپر واجب الادا رقم 18 کروڑ 50 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے، علاقہ مکین وقت پر بجلی کے بلوں کی ادائیگی کو یقینی بنائیں۔