کراچی (ٹی وی رپورٹ) سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے رابطہ ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیمر کی وجہ سے ان سے رابطے میں دشواری ہو رہی تھی۔