پی ٹی آئی رہنماؤں کا گرفتاری کا خوف،پارلیمنٹ میں پناہ لے لی

10 ستمبر ، 2024

کراچی (ٹی وی رپورٹ)تحریک انصاف کی چند ارکان پارلیمنٹ جن کو پولیس گرفتار کرنا چاہتی ہے تاہم وہ پارلیمنٹ میں چھپے بیٹھے ہیں،ان ارکان کو رات گئے تک ان کو خدشہ تھا کہ وہ باہر نکلیں گے تو پولیس ان کو گرفتا ر کرلے گی،ان ارکان کا کہنا کہ ہم گرفتاری سے نہیں ڈرتے۔