وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج

10 ستمبر ، 2024

کراچی (ٹی وی رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ جلسہ کے ضوابط کی خلاف ورزی، ریاست مخالف تقاریر پر اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں درج کیا گیا۔