جسٹس طارق محمود جہانگیری نے مقدمات کی سماعت کا آغاز کر دیا

10 ستمبر ، 2024

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے عدالتی تعطیلات کے بعد مقدمات کی سماعت کا آغاز کر دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری 5 اگست سے 6 ستمبر تک موسم گرما کی عدالتی تعطیلات پر تھے۔