اسلام آباد ( حنیف خالد)مالیاتی پالیسی کمیٹی اجلاس رواں ہفتہ،شرح سود میں کمی کا امکان،اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے ذرائع کے مطابق بنک کی مالیاتی پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس ہفتہ رواں میں ہو گا جس میں پاکستان کی معاشی ترقی کے مختلف اعشاریوں کا تفصیلی تجزیہ کیا جائیگا اورمعاشی جائزے کی روشنی میں سٹیٹ بنک کی مالیاتی پالیسی کمیٹی بنک کے پالیسی ریٹ / بنک ریٹ پر نظرثانی کرے گی۔ آئی ایم ایف کے ساتھ گزشتہ پروگرام اور نئے سات ارب ڈالر کے تین سالہ پروگرام کی خاطر سٹاف لیول مفاہمت جو جولائی 2024 کو ہوئی اس مفاہمت میں وزارت خزانہ کی ٹیم کے ایک رکن کی حیثیت سے سٹیٹ بنک کے سابق گورنر اور سابق وفاقی سیکرٹری نے اپنا نام صیغہ راز میں رکھنے کی شرط پر جنگ کو بتایا کہ سٹیٹ بنک آف پاکستان کی مالیاتی پالیسی کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں پالیسی ریٹ میں سو ڈیڑھ سو پوائنٹس کی کمی ہونے کا امکان ہے کیونکہ ملک کے اندر افراط زر کے نمبر مسلسل کم آنے لگے ہیں۔
اسلام آباد قائم مقام صدر اور سینیٹ کے چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے موسمیاتی تبدیلی کو پاکستان کی پائیدار...
اسلام ابادجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جنہوں نے پیر کو قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس شروع...
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سےگفتگوکرتے ہوئے مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور،...
اسلام آ باد وفاقی کابینہ نے پیر کے روز پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے والے 6 بلوں کی منظوری دی۔ یہ منظوری وزیر...
اسلام آباد پی ٹی آئی کی “خاموش “ اور حکومت کی اعلانیہ حمایت سے پارلیمنٹ نے جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت...
ا سلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کابینہ میں نئے لوگ شامل کئے جائیں ۔ انہوں نے اپنے...
کراچی امریکی صدارتی انتخابات 2024 کا سب سے دنگل منگل کو امریکا میں سجے گا جس میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس ایک...
اسلام آبادایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پیر کو دور روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔ اسلام آباد میں...