اسلام آباد(فاروق اقدس)کیا علی امین گنڈاپور واقعی’’ رانگ نمبر‘‘ ہیں؟ کچھ عرصہ قبل ماہ صیام میں جب وزیر اعلیٰ کے پی کے اور ان کی کابینہ کے مخصوص ارکان کو پشاور کے کورکمانڈر کی جانب سے کمانڈر ہائوس میں افطار پارٹی دیئے جانے کی خبریں آئیں تھیں تو ان کی تردید کی گئی لیکن پھر ان کی تصدیق بھی ہوئی اور’’افطار پارٹی‘‘پر مدعو پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ اور کابینہ کے دیگر ارکان کے عسکری حکام سے ایک ’’سائونڈ پروف‘‘کمرے میں مذاکرات کی کہانیاں بھی سامنے آئیں ،پارٹی میں ہی علی امین گنڈا پور کو ’’رانگ نمبر‘‘قرار دیا گیا اور ماضی کے بعض واقعات کے حوالے سے ان کے بارے میں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ ڈبل گیم کھیل رہا ہے ،اسلام آباد میں تقریر کے موقع پر وہ ’’شہد‘‘کے زیر اثر تھے یہ مطالبہ بھی سننے میں آ رہا ہے کہ ردعمل اتنا شدید ہے کہ بات اب قیدی نمبر 804کی معذرت سے ہی سنبھل سکتی ہے وگرنہ یہی سمجھا جائے گا کہ علی امین گنڈا پور نے مذکورہ جلسے کے موقع پر جو تقریر کی تھی انہیں بانی چیئرمین کی حمایت حاصل تھی اس لئے عمران خان کو بھی اس حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کرنا پڑے گی۔
اسلام آبادقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ،دہشتگردی کو3 ماہ میں قصہ پارینہ بنانے کا عزم ،شرکاء کا پاکستا ن سے...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف آج بدھ کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہونگے۔ وزیر اعظم 19 سے 22 مارچ تک سعودی...
اسلام آباد نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 22 سے 24 اپریل تک بنگلہ دیش کا دورہ کرینگے ، بنگلا دیش کی قیادت سے ملاقات...
اسلام آباد پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات صرف فروری کے مہینے میں 305 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، جو...
اسلام آباد سوشل میڈیا منفی پروپیگنڈا کے الزام میں کا رروائی کے سلسلے میں پی ٹی آئی کے 16 ارکان میں سے منگل کو...
اسلام آباد سات بڑے آئی پی پیز کی ٹیرف میں کمی کیلئے نیپرا منظوری کی درخواست، نئے ہائبرڈ ٹیک اینڈ پے ماڈل پر...
اسلام آباد شہری پٹرولیم مصنوعات پرٹیکس، ڈیوٹیزاورمارجن کےبوجھ تلےدب گئے۔پیٹرول پرایک سوسات روپے بارہ پیسے...
اسلام آباد منیارٹی ڈویلپمنٹ فنڈ : 39 ملین روپے کی 31 چھوٹی سکیمیں منظور، غیر مسلم عبادتگاہوں، صحت و تعلیمی...