دبئی (سبط عارف ) دبئی میں ویزا ایمنسٹی اسکیم کو نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔ جس میں 19784وزیٹرز اور مقیم افراد کی حیثیت کو تر تیب دینے اور با قاعدہ کیا جارہا ہے ۔ جن کی معیاد پوری ہو چکی ہے ۔ یہ اسکیم گزشتہ یکم ستمبر سے شروع کی گئی ۔ جس میں ایسے پاکستانیوں کی حیثیت کو طے کرنا ہے ۔ جی دبئی میں قانونی طور پر تو داخل ہوئے تھے ۔ لیکن ان کے ویزوں کی مقرر معیاد ختم ہو چکی ہے ۔ اہم بات یہ ہے کہ دونوں میں98.96فیصد درخواستوں کو نمٹا دیا گیا ہے ۔ ان ویزوں کے درخواستوں کو پرو سیس کرے گا مرکزی مقام الاویرایمنسٹی ویزا سروس سینٹر ہے جہاں 2393 وزیٹر زکو پروسیس کیا گیا ہے ۔ تناسب مجموعی طور پر 10.15 فیصد ہے ۔ سینٹر میں60سروس پلیٹ فارم قائم کیے گئے ۔ جبکہ 17391درخواستیں 86اہم سینٹرز اور مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعہ پر وسیس کی گئیں ۔ دبئی میںقیام کے قواعد کی خلاف ورزی اور انہیں ڈھونڈ نکالنے کے سیکٹر کے اسسٹنٹ ڈائر یکٹر جنرل میجر جنرل صلاح القمزی نے اس مہم کے کامیاب اور موثر ہونے کی تعمیر کی ہے ۔ اور اس فخر کا اظہار کیا ۔ اس مہم میں پاکستانی سمیت غیر ملکی قونصل خانوں نے بھی اہم کردار ادا کیا ۔
کراچی جیوکے پروگرام ”نیا پاکستان ‘‘ میں میزبان وجیہ ثانی سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سینئر رہنما...
اسلام آ باد وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کا باضابطہ عمل شروع کردیا...
اسلام آباد ملک بھر کی کاروباری برادری نے فنانس ایکٹ 2025میں ٹیکس ترامیم پر شدید تحفظات کا اظہار کرتےہوئے نظر...
اسلام آ باد ملک میں چینی مزید مہنگی ہوگئی۔فی کلوچینی ڈبل سنچری تک پہنچ گئی۔ ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ...
اسلام آباد سپریم کورٹ نےقتل کے ایک مقدمہ کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے وفاقی اور چاروں صوبائی پولیس سربراہان کو...
دبئی امریکا نے جنگ میں استعمال ہونے والے ڈرون کی دنیا میں غلبہ حاصل کرنے کے لیے جارحانہ حکمت عملی اپنا...
اسلام آبادپی آئی اے کی نجکاری کا عمل اڑان بھرنے کو تیار ہے اور یوں پاکستان اپنی خسارے میں چلنے والی قومی...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 19 کے 165 افسران پر مشتمل عبوری سینیارٹی لسٹ...