کراچی (نمائندہ جنگ) نئی مانیٹری پالیسی کا علان12ستمبر (کل) کو ہو گا ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس جمعرات 12 ستمبر 2024ء کو منعقد ہو گا جس میں مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک بعد میں پریس ریلیز کے ذریعے اسی روز مانیٹری پالیسی بیان جاری کرے گا۔
پشاور گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو جو ٹاسک اسلام اباد سے ملتا...
اسلام آباد ایک خوش آئند پیش رفت کے طور پر آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اور پاکستان کاٹن جنرز...