اسلام آباد(جنگ نیوز)اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا۔ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر علی خان کو پولیس نے خود ہی مقدمے سے ڈسچارج کر کے رہا کر دیا۔گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے بیرسٹر گوہر، رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں بھی داخل ہو کر پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کو حراست میں لیا تھا ۔رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ پولیس نے مجھے تحویل میں لیا اور مقدمات سے متعلق پوچھ گچھ کی۔انکا مزید کہنا تھا کہ پولیس نے بتایا مجھ پر کوئی مقدمہ نہیں۔ 10 ستمبر 2024 پاکستان کی جمہوریت میں سیاہ دن مانا جائے گا، پی ٹی آئی اس دن کو نہیں بھولے گی۔
کراچی حزب اللہ کے سستے ڈرون اسرائیلی فوج کے لئے بڑا چیلنج، 300 ڈالر فائبر آپٹک ڈرون اسرائیلی دفاع کو چکمہ...
کراچی برطانوی وزیر اعظم کیخلاف بغاوت میں شدت، مزید وزرا مستعفی،80 سے زائد لیبر ارکان پارلیمنٹ نے استعفے کا...
واشنگٹن صدرٹرمپ کی سوشل میڈیا پر طوفانی پوسٹنگ، سازشی بیانات اور میمز کی بھرمار، رات گئے 50سے زائد پوسٹس شیئر...
بیجنگ چین میں امریکا کو زوال پذیر سلطنت کے طور پر دیکھنے کا رجحان، ٹرمپ پالیسیوں سے امریکا کی عالمی ساکھ...
واشنگٹن جے ڈی وینس یا روبیو؟ ٹرمپ کی 2028کے صدارتی ٹکٹ پر گفتگو ، ڈریم ٹیم کے طور پر دونوں رہنماؤں کا ذکر کیا...
کراچی ایپسٹین متاثرین کی پام بیچ واپسی، کانگریسی سماعت میں نئے انکشافات متوقع، متاثرین جرم کے مقام پام بیچ...
اسلام آباد مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے خدشات کے...
کراچی مزیدہنٹا وائرس کیسز کا خدشہ، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا۔وائرس کے طویل انکیوبیشن پیریڈ کے باعث...