اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) چین کے اعلیٰ سطح کے ایک کاروباری وفد نے پاکستان کی معیشت کے اہم شعبوں میں سرمایہ کاری اور چینی صنعتوں کو پاکستان منتقل کرنے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے ۔ اس دلچسپی کا اظہار چار بڑے چینی کاروباری گروپس پرمشتمل وفد نے اسلام آباد میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ( ایس آئی ایف سی ) کے دورے کے موقع پر کیا۔ وفد کو زراعت، مویشی، انفارمیشن ٹیکنالوجی ، توانائی ، معدنیات ، سیاحت اور صنعت سمیت ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری کے ممکنہ مواقع سے آگاہ کیاگیا۔
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری...
اسلام آباد پاکستان کے بڑے تاجروں کی اعلیٰ تنظیم فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے جمعہ...
اسلام آباد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اپنے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ابوظہبی میں یو اے ای کے نائب...
اسلام آبادوفاقی حکومت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری خیبرپختونخوا کی تنظیم نوکی تیاری مکمل کر لی اور اس کا دائرکار...
پشاورخیبرپختونخوا کے وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور نے سانحہ سوات میں سیاحوں کی ہلاکت پر ضلعی انتظامیہ،...
اسلام آباد پاکستان میں پہلے سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کی لانچنگ ، اسٹار لنک پاکستانی قوانین،ریگولیٹری فریم ورک...
کراچی جیوکے پروگرام ”نیا پاکستان ‘‘ میں میزبان وجیہ ثانی سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سینئر رہنما...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ، سیکریٹریٹ گروپ کے گریڈ 21 کے سینیئر جوائنٹ سیکریٹری کابینہ...