کراچی(ایجنسیاں)اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کا اعلان آج ہوگا جس میں شرح سود میں غیر معمولی کمی کا امکان ہے ‘مالیاتی ماہرین عام طور پر 150 بیسس پوائنٹس کی کمی کی توقع کر رہے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آج (جمعرات)شرح سود سمیت ملک کی مانیٹری پالیسی سے متعلق فیصلہ کرنے کے لیے اجلاس طلب کرلیاہے۔سود کی شرح کے فیصلے پر اقتصادی اسٹیک ہولڈرز کی طرف سے گہری نظر رکھی جا رہی ہے، جس میں محتاط امید سے لے کر نمایاں کمی کے مطالبات تک کی توقعات ہیں۔ اگرچہ بہت سے مالیاتی ماہرین معمولی کٹوتی کی پیش گوئی کررہے ہیں، تجارت اور صنعت کے اسٹیک ہولڈرز ترقی کو تیز کرنے کے لیے بہت زیادہ کمی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
کراچی امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار سے انکار کو جھوٹا اور گمراہ...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پہلے...
اسلام آ باد صوبائی حکومتیں چینی قیمتوں میں اضافہ اور ذخیرہ اندوزی روکنےمیں ناکام ، صوبوں میں پرائس کنٹرول...
اسلام آباد وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بچوں کو پاکستان آنا چاہئے،...
اسلام آ باد شہباز شریف حکومت نےسوا سال میں کتنا قرضہ لیا؟تفصیلات سامنے آگئیں، مارچ 2024 سےمئی20254کےدوران...
اسلام آباد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بدھ کے روز جولائی کے بجلی کے بلوں میں صارفین کو ریلیف...
اسلام آ باد فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے ملک میں تعلیم، دفاع، داخلہ اور صحت کے اہم شعبہ جات میں بھرتی کے عمل کو...
صنعا بحرِ احمر میں یمنی مزاحمتی تحریک ’’انصار اللہ‘‘نے ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے صہیونی مفادات سے...