کراچی(نیوزڈیسک)کریملن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ اپنی سیاسی لڑائی میں صدر ولادی میر پیوٹن کا نام گھسیٹنا بند کریں۔ صدر پیوٹن کا نام لینا ہمیں واقعی پسند نہیں آیا، روس سے متعلق امریکا کا مجموعی رویہ اب بھی منفی اور جارحانہ ہےغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کریملن نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سیاسی مباحثے میں صدر پیوٹن کو فون کال پر یوکرین جنگ ختم کرنے کے بیان پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔کریملن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پیوٹن کا نام امریکا میں گھریلو سیاسی جدوجہد میں ایک آلہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، امریکی صدارتی مباحثے میں۔انہوں نے دونوں امریکی صدارتی امیدواروں کو جواب دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ وہ صدر پیوٹن کا نام سیاسی لڑائی میں استعمال کرنا بند کریں، ایسی کال سے کچھ ختم نہیں ہو گا۔
کراچی سیٹلائٹ تصاویر میں انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں فوجی اڈ وں کی تعمیر تیز کردی ،، رفح، خان یونس،...
تہران ایران نے دارالحکومت کےدو مرکزی ہوائی اڈے دوبارہ کھول دیے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ملک بھر کے 10 مزید...
واشنگٹن – بڑی کم لاگت والی ایئر لائنز کے سی ای اوز آج منگل کو امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ شان ڈفی سے ملاقات...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کی دوسری مدت کے دوران وال اسٹریٹ اور عالمی مارکیٹوں میں ایک انتہائی...
کراچیگورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہےکہ سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام زیتون اشرف آئی ٹی پارک...
کراچی مصنوعی ذہانت کی جنگی حکمت عملی پر نئی بحث،"ٹیکنو فاشزم" کا الزامامریکی دفاعی و انٹیلی جنس سافٹ وئیر...
ریو ڈی جنیرو، برازیل فوسل فیولز سے نجات کیوں مشکل؟ معیشتسیاست اور لابنگ بڑی رکاوٹیں، عالمی وعدوں اور...
اوٹاوا کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ امریکاکے ساتھ قریبی تعلقات، جو کبھی طاقت سمجھے جاتے تھے،...