ڈپلومہ انجینئرزفیڈریشن بی ڈی اے زون کے انتخابات مکمل،شاہین پینل کامیاب

12 ستمبر ، 2024

کوئٹہ (پ ر )پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن بی ڈی اے زون کے الیکشن مکمل ہوگئے جس میں چیف الیکشن کمشنر محمد اسلم کھیتران، ڈپٹی الیکشن کمشنر خالد جاوید اور ممبر حضرت علی تھے کُل ووٹر کی تعدد 92 تھی جس میں شاہین پینل نے 56 اور ایسوسی ایٹ انجینئرز فورم نے 35 ووٹ حاصل کئے ایک ووٹ مسترد ہوا ، اس طرح شاہین پینل نے 21 ووٹ سے برتری حاصل کی ۔