کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت کاسرکاری ملازمین کے زیر کفالت اسکول اور کالج پڑھنے والے بچوں کو وظائف دینے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق وفاقی سرکاری ملازمین کےزیرکفالت سرکاری اسکول ،کالج اور یونیورسٹی میں پڑھنے والے بچوں کو تعلیمی وظائف دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ریٹائرڈ وفاقی ملازمین اور متوفی ملازمین کے بچوں کو بھی تعلیمی وظائف کیلئے اہل قرار دیا ہے، اسٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی ملازمین ریٹائرڈ وفاقی ملازمین اور متوفی ملازمین کے بچوں کو تعلیمی وظائف کے لئے درخواست فارم حکومت پاکستان اسٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن سے فارم حاصل کئے جاسکتے ہیں جبکہ سرکلر کے مطابق تعلیمی وظائف زیر کفالت تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کو رواں مالی سال کیلئے دے جائیں گے۔
کوئٹہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹرامان اللہ کنرانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ...
کوئٹہ تمام وفاقی، صوبائی، سرکاری ونجی اداروں سے واجبات کی وصولی کیلئے نادہندگان کے خلاف خصوصی مہم میں...
کوئٹہ نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے سیکریٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان سے ملاقات کی، جس میں کوئٹہ کے...
کوئٹہ پاکستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن بلوچستان چیپٹر کی جانب سے کوئٹہ کے مختلف مدارس اور گرلز و بوائز سکولوں میں...
کوئٹہوفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار حمید شاہ کا نادرا سے متعلق 2016 کا دیرینہ مسئلہ ایک ماہ میں حل کروا دیا...
کوئٹہبلوچستان فوڈ اتھارٹی ہیڈکوارٹر کوئٹہ میں نیوٹریشن انٹرنیشنل کے تعاون سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا...
کوئٹہپیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سابق وفاقی وزیر سینئر سیاستدان باز محمد خان کھیتران نے کہا...
کوئٹہ ایمنسٹی انٹر نیشنل بلوچستان کا وفدگزشتہ روز ڈیجیٹل فراڈ سے متاثر نصیر خان دوتانی کے گھر گیا، ان سے...