بلوچستان بورڈ نےرجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی

12 ستمبر ، 2024

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ نے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی ،سیکرٹری بورڈ کے مطابق ایچ ایس ایس سی سالانہ ا متحا نا ت 2025کے لئےبغیر لیٹ فیس کے ر جسٹر یشن 20 ستمبر تک کرائی جاسکتی ہے۔