بیوٹمز کا اعلامیہ

12 ستمبر ، 2024

کوئٹہ(پ ر)بیوٹمز کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جن طلبہ نے داخلہ فارم جمع کرائے ہیں وہ متعلقہ بورڈ یا کالج سے موصول ہونے والی ڈی ایم سی کی تصدیق شدہ کاپی 27ستمبر تک آفس میں جمع کروا دیں۔