لاہور (نمائندہ جنگ)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد50 خواتین سمیت 318 سول ججوں کے تبادلے کردیئے گئے ، محمد عثمان ،حافظ محمد احسن ، محمد جواد ،ناصر محمود،دانش مختار،عمران رضا جعفری ،اسد الرحمن لاہور ، عابدہ ظفر ، ایوب گل احمد پور ،عاطف نواز بھٹی،مہرین سیاب ،سردار عمر حسن ،آصف اقبال ساہیوال ، راشد حسین ہارون آباد، ، شہزاد باسط ،عامر حسین کوٹ ادو ،محمد مکی خانپور،محمد یاسر جام پور ،قربان علی ،شکیل احمد،نائلہ نصیر قصور ،شازیہ کوثر چنیوٹ ، محمد عرفان شاہ پور ، راشد افضل جام پور ،ظفر اقبال راجن پور ،محمد عظیم ناصر ، سدرہ گل،سعدیہ اسلم ، صنم عزیز بھٹی ، عاصم مرتضی ملتان ، محمد جاوید،جواد ظفر ڈی جی خان ،،غلام مصطفی خانپور ، ثروت بتول ، محمد شکیل اشرف جھنگ ، خاور علی شاہ مظفرگڑھ ،،عبدالجبار چوک سرور شہید ،محمد عرفان جتوئی ،خواجہ ذیشان رحیم یار خان ،سول جج شاہد سرفراز کوٹ رادھا کشن ،بشیر احمد،خادم حسین فیروزوالا ، زرقہ ارشاد،حبیبہ سرفراز گو جرانوالہ،احمد حیات رسول ،محمد عمران اشرف رحیم یار خان ، جاوید اقبال صادق آباد ،محمد شفیق پسرور ،فرح نور، محمد حارث منیر ،علی حسن لیہ ،محمد اسلم شورکوٹ ،ریاض احمد خان حاصل پور ، محمد شاہد جام پور ،محمد عمران قریشی ،حافظ محمد ابوبکر صدیق راولپنڈی، محمد یامین کبیر والا ، شبیر احمد کا صادق آباد ،یاسر عرفات علی پور ، محمد سرفراز انجم نوشہرہ ،سول جج محمد نعیم پھالیہ ،زاہد سلیم ، غلام جبار ، اسمہ سعید فیصل آباد ، حافظ کاشف لیاقت سمبڑیال ،اسد فاروق خانپور ،محمد مدثر حیات میلسی ، محمد قاسم رسول منچن آباد ،اظہر محمود ، آصف اقبال ،شہباز اکرم ،زاہد عباس غوری،ارم یوسف ،صوبیہ شاہنواز ،سہیل رفیق،محمد نعیم، اختر علی لاہور کینٹ ،زیب عباس چیمہ ،سول جج سید ارشد حسین ماڈل ٹاؤن ،نعیم بخش ،محمد کامران ، اسد علی ، اعجاز محمود ،سردار کمال الدین ، سمیع اللہ ، شمروز افتخار ،وقاص ارشد ، نواز اشرف ، ظہیر صفدر ملک ،محمد نعیم ، محمدضیغم ،ملک مختار اکبر ، محمد عمران ہارون ، محمد نور اللہ ، محمد امجد ، محمد اویس ، رفاقت سلطان ، آمنہ آصف بٹ ، محمد عرفان ، انیس احمد تبادلہ کردیا گیا ۔
تربت عطاء شاد ڈگری کالج کا ہاسٹل گزشتہ دس سال سے بند ہے جس کی وجہ سے دور دراز علاقوں سے آنے والے طلباء کو...
ہرنائی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ہرنائی ارباب سعید علی کاسی نے ساتویں جب کہ پہلی ڈیجیٹل زراعت شماری کے لیے...
کوئٹہڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر امین مندوخیل کی زیر صدارت بینظیر بھٹو شہید گائنی ہسپتال...
تربت مند بلوچ آباد نزواہ سے تعلق رکھنے والے درجنوں سیاسی کارکنوں نے نمسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار...
کوئٹہ شہباز ٹائون جناح ٹائون کے پارکس کھنڈرات میں تبدیل حالت زار بہتر بنائی جائے مکینوں کا مطالبہ تفصیلات کے...
کوئٹہجماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیر زاہداختر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ناقص انتظامات،مقتدر قوتوں...
پنجگور ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پنجگور ظفر شمس بلوچ نے کہا ہے کہ پنجگور کے عوام کو صاف پانی کی فراہمی...
سنجاوی ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کی زیرصدارت سنجاوی میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ جس میں قیام...