کوئٹہ چمن ٹرین سروس 13روزبعد بحال ہوگئی

12 ستمبر ، 2024

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ سے چمن کے لیے پسنجر ٹرین 13 روز بعد بحال کر دی گئی ہے پسنجر ٹرین مسافروں کو لے کر چمن کے لیے روانہ ہو گئی یاد رہے کہ چمن پسنجر ٹرین شیلا باغ میں سیلابی ریلے سے ٹنل اور ٹریک متاثر ہونے کے بعد معطل ہو گئی تھی۔