نوشکی :تین روزہ تبلیغی اجتماع شروع 3لا کھ سے زائد افراد شریک

12 ستمبر ، 2024

نوشکی( نامہ نگار) تین روزہ تبلیغی اجتماع شروع ہوگیاجس میں 3لا کھ سے زائد فرزندان اسلام شریک ہیں ، نوشکی انتظامیہ اور پولیس نے سیکورٹی کے موثر انتظامات کئے ہیں 13 ستمبر کو صبح اجتماعی دعا ہوگی نوشکی میں 2009 کے بعد اجتماع ہو رہا ہے ایم پی حاجی میر غلام دستگیر بادینی سابق صوبائی وزیر میر عارف جان محمد حسنی نے اجتماع میں شرکت کی۔