اسلام آباد،کراچی(نیوز ایجنسیاں)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل حتمی مراحل میں داخل ہوگیا۔ذرائع کے مطابق نجکاری میں شامل کمپنیوں نے ائیرلائن سے متعلق اثاثہ جات، طیاروں اور ہیومن ریسورس کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال مکمل کرلی۔ذرائع نے بتایاکہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی آئندہ ماہ اکتوبر میں طلب کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق کمپنیوں نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ پی آئی اے ملازمین کو 3 سال تک نہ نکالےکی شرط پر نرمی کی جائے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کمپنیوں کا مؤقف ہے کہ پی آئی اے ملازمین کی قابلیت، تجربہ دیکھ کر فیصلہ خود کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کمپنیوں نے حکومت سے برطانیہ اور یورپ کے بند روٹس کی بحالی کا مطالبہ کردیا، پروازوں کی بحالی کیلئے ڈی جی سی اے اے اور وزیرخارجہ نے برطانوی اور یورپی حکام سے بات کی ہے اور امید ہے جلد پی آئی اے کی برطانیہ اور یورپی ملکوں کیلئے پروازیں بحال ہوجائیں گی۔
تربت عطاء شاد ڈگری کالج کا ہاسٹل گزشتہ دس سال سے بند ہے جس کی وجہ سے دور دراز علاقوں سے آنے والے طلباء کو...
ہرنائی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ہرنائی ارباب سعید علی کاسی نے ساتویں جب کہ پہلی ڈیجیٹل زراعت شماری کے لیے...
کوئٹہڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر امین مندوخیل کی زیر صدارت بینظیر بھٹو شہید گائنی ہسپتال...
تربت مند بلوچ آباد نزواہ سے تعلق رکھنے والے درجنوں سیاسی کارکنوں نے نمسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار...
کوئٹہ شہباز ٹائون جناح ٹائون کے پارکس کھنڈرات میں تبدیل حالت زار بہتر بنائی جائے مکینوں کا مطالبہ تفصیلات کے...
کوئٹہجماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیر زاہداختر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ناقص انتظامات،مقتدر قوتوں...
پنجگور ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پنجگور ظفر شمس بلوچ نے کہا ہے کہ پنجگور کے عوام کو صاف پانی کی فراہمی...
سنجاوی ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کی زیرصدارت سنجاوی میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ جس میں قیام...