تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام آج بلوچستان بھر میں مظاہرے ہونگے

12 ستمبر ، 2024

کوئٹہ ( پ ر) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مرکزی قائدین کے فیصلے کی روشنی میں پارلیمنٹ پر حملے ، تقد س کی پائمالی ، اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاریوں کے خلاف بروز جمعہ 13ستمبر 2024ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام اضلاع میں احتجاجی مظاہرے ہونگے۔