دکی: نجی کلینک پر فائرنگ سے لیڈ ی ڈاکٹر زخمی

12 ستمبر ، 2024

دکی(نامہ نگار) نجی کلینک پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر ساجدہ زخمی ہوگئیں ملزمان واقعہ کے بعد فرارہوگئے جبکہ زخمی ڈاکٹر کو سول ہسپتال دکی منتقل کردیاگیا ہے ڈاکٹر ساجدہ کے مطابق فائرنگ ڈیلوری کیس کے معاملےپرمریضہ کے شوہر نے کی ہے ۔