اسلام آباد (جنگ نیوز) حکومت پنجاب کی جانب سے اسلام آباد کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ملنے والا ریلیف ستمبر سے ختم کردیا گیا۔اسلام آباد کے شہری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بجلی کے بلوں میں دیے گئے ریلیف سے محروم ہو گئے۔ ستمبر میں اسلام آباد کے صارفین 14روپے فی یونٹ کے ریلیف سے مستفید نہیں ہوسکیں گے ریلیف ختم۔ آئیسکو نے تصدیق کر دی۔ آئیسکو کا زیادہ تر حصہ پنجاب میں واقع ہے جس میں کمپنی کے راولپنڈی، چکوال، اٹک اور جہلم سرکلز شا مل ہیں تاہم پنجاب میں واقع نہ ہونے کے باعث اسلام آباد سرکل کے کئی علاقے پنجاب حکومت کے اس ریلیف سے محروم ہو گئے ہیں۔
راولپنڈی ایران ، امریکا امن مذاکرات کےلیے غیر ملکی وفودکی آمد کے دوران پیر کوبھی راولپنڈی میں سیکیورٹی...
کراچی پیر کو ملک کے مختلف ایئرپورٹ سے مجموعی طور پر 108پروازیں منسوخ کی گئیں جن میں 82بین الاقوامی اور اندرون...
کراچی سفارتی و دفاعی ماہرین آصف درانی، منیر اکرم اور میجر جنرل زاہد محمود نے کہا ہے کہ امریکہ و ایران...
کراچی سینئر صحافی و تجزیہ کاروں کامران یوسف اور اعزاز سید نے کہا ہے کہ مذاکرات نہیں ہوتے تو یہ دنیا کیلئے بڑا...
اسلام آباداسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات، سکیورٹی کے پانچ سرکل ہونگے، امریکی شخصیات کی سیکیورٹی...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم اقبال 21 اپریل 2026 پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ علامہ اقبال نے خودی،...
لاہورپنجاب میں ہمہ گیر قانونی اصلاحات میں پیش رفت، اہم مسودات قوانین کی منظوری، ماحولیاتی معاہدہ، عدالتی...
اسلام آباد وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزادنے کہاہے کہ چار سالہ مدت کے بعد بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں میں...