اسلام آباد (ناصر چشتی، خصوصی نمائندہ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل حتمی مراحل میں داخل ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی آئندہ ماہ اکتوبر میں طلب کی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ بولی میں حصہ لینے والی کمپنیوں نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ پی آئی اے ملازمین کو 3 سال تک نہ نکالے کی شرط پر نرمی کی جائے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کمپنیوں کا موقف ہے کہ پی آئی اے ملازمین کی قابلیت، تجربہ دیکھ کر فیصلہ خود کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمپنیوں نے حکومت سے برطانیہ اور یورپ کے بند روٹس کی بحالی کا مطالبہ کردیا۔
اسلام آباد سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے منسوب سائفر سے متعلق طویل عرصے سے جاری سیاسی تنازع ایک بار پھر اس...
اسلام آباد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر...
لاہور پاکستان مسلم لیگ کے صدر محمد نواز شریف سے ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیوف نے ملاقات کی جس میں پاکستان...
راولپنڈی 4رکنی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل میں عمران خان کاطبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گئی ۔ جیل...
اسلام آباد نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سعودی عرب ، ایران اور متحدہ عرب امارات کے میں...
اسلام آباد روس نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی نہ صرف علاقائی تجارت بلکہ اہم...
کراچی امریکا کی ایران، امارات اور چین میں تہران سے منسلک 50 اداروں پر نئی پابندیاں، تیل و گیس ٹینکرز، مالیاتی...
کراچی ماہر بین الاقوامی امور ڈاکٹر کامران بخاری نے کہا ہے کہ حتمی طور پر نہیں کہا جاسکتا بغیر جنگ مسئلہ حل...