کراچی (جنگ نیوز) چیمپئن کپ کرکٹ 2024 کا آغاز جمعرات سے فیصل آباد میں ہوگا۔ پاکستان کا پہلا نجی اسپورٹس چینل ”جیوسوپر“ تمام مقابلے براہ راست نشر کرے گا۔ ایونٹ میں پانچ ٹیمیں ایک دوسرے سے مدِ مقابل ہوں گی جن میں ڈولفن، مارخور، لائنز، اسٹالینز اور پینتھر شامل ہیں۔ ایونٹ 12 سے 29 ستمبر تک جاری رہیں گے۔ پہلا میچ دوپہر 3 بجے مارخور اور پینتھرز کے درمیان ہوگا جسے ”جیوسوپر“ سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔ ایونٹ کا کوالیفائر میچ24ستمبر، پہلا ایلی مینیٹر 25، دوسرا27 جبکہ فائل میچ 29 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
پشاور آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی خیبر پختونخوا کمیٹی کے چیئرمین پیر ہارون شاہ کی قیادت میں اخبارات کے...
ڈیرہ اسما عیل خان تحصیل درابن کے علاقہ گرہ مدد میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب...
اسلام آباد وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر، عقیل ملک نے کہا ہے کہ ملک بھر کی عدالتوں میں 22 لاکھ 60 ہزار سے زائد...
ملتان صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے جامعہ زکریا میں فاؤنڈیشنل لٹریسی اینڈ نیومریسی کیمپس 2026...
اسلام آباد ایوان بالا نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ہدایات پر سینیٹ سیکرٹریٹ میں نافذ کیے گئے جامع...
کراچی بل گیٹس اور ایپسٹین کی قریبی مشاورتی شخصیت کے بارے میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ میلانئی واکر عالمی...
کراچی راجکمار ہیرانی کی مشہور بھارتی فلم "پی کے" میں ایک نابینا بھکاری کے 5 سیکنڈ کے کردار نے اس اصلی بھکاری کی...
اسلام آباد او جی ڈی سی ایل نے گزشتہ 18 ماہ کے دوران تیل و گیس کے 12 نئے ذخائر دریافت کیے ہیں جن سے یومیہ 16,645...