ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بنچ کے ججز جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس شہرام سرور پر مشتمل ڈویژن بنچ میں مرڈر ریفرنسز کی سماعت کے دوران فاضل جج نے ڈیرہ غازی خان کے ایک سینئر وکیل قاضی صدر الدین علوی کی سرزنش کی اور کہا کہ انہوں نے عدالت کے روبرو توہین آمیز رویہ اپنایا، عدالت کے ڈیکورم کو نظر انداز کیا عدالت نے اگرچہ گزشتہ روز ان کے نامناسب رویے کو نظر انداز کیا مگر یہ باور کرانا ضروری ہے کہ اس قسم کے رویے کا اعادہ نہ کیا جائے اور عدالت کے وقار کو ملحوظ رکھا جائے۔
پشاور آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی خیبر پختونخوا کمیٹی کے چیئرمین پیر ہارون شاہ کی قیادت میں اخبارات کے...
ڈیرہ اسما عیل خان تحصیل درابن کے علاقہ گرہ مدد میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب...
اسلام آباد وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر، عقیل ملک نے کہا ہے کہ ملک بھر کی عدالتوں میں 22 لاکھ 60 ہزار سے زائد...
ملتان صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے جامعہ زکریا میں فاؤنڈیشنل لٹریسی اینڈ نیومریسی کیمپس 2026...
اسلام آباد ایوان بالا نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ہدایات پر سینیٹ سیکرٹریٹ میں نافذ کیے گئے جامع...
کراچی بل گیٹس اور ایپسٹین کی قریبی مشاورتی شخصیت کے بارے میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ میلانئی واکر عالمی...
کراچی راجکمار ہیرانی کی مشہور بھارتی فلم "پی کے" میں ایک نابینا بھکاری کے 5 سیکنڈ کے کردار نے اس اصلی بھکاری کی...
اسلام آباد او جی ڈی سی ایل نے گزشتہ 18 ماہ کے دوران تیل و گیس کے 12 نئے ذخائر دریافت کیے ہیں جن سے یومیہ 16,645...