حکومت پنجاب کا اسلام آباد کے صارفینکو 14 روپے فی یونٹ ملنے والا ریلیف ختم

12 ستمبر ، 2024

اسلام آباد(آئی این پی)حکومتِ پنجاب کی جانب سے اسلام آباد کے صارفین کےلیے 14 روپے فی یونٹ ریلیف ختم کر دیا گیا۔اسلام آباد کے شہری وزیراعلی پنجاب کے بجلی کے بلوں میں دیے گئے ریلیف سے محروم ہو گئے۔ ستمبر میں اسلام آباد کے صارفین 14 روپے فی یونٹ کے ریلیف سے مستفید نہیں ہوسکیں گے، آئیسکو نے تصدیق کر دی۔