ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو ملتان سرکل کے زیر انتظام شجاع آباد اور گردونواح میں بجلی چوروں اور نادہندہ صارفین کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ، میپکو کی ٹیمیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہمراہ ڈے اینڈ نائٹ آپریشن کریں گی۔سپریٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل امجد نواز بھٹی نے کہا کہ شجاع آباد، جلال پور پیر والا اور علی پور سادات کے نو گو ایریاز میں بجلی چوری کے خاتمے کے لئے رینجرز اور پولیس کے ہمراہ آپریشن کیا جائے گا اور بجلی چوری میں ملوث افراد کے خلاف نہ صرف مقدمات درج کروائیں گے بلکہ انہیں موقع سے گرفتاربھی کروائیں گے،ملتان سرکل کے کانفرنس روم میں شجاع آبادڈویژن کے افسران کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےنہوں نے مزیدکہا کہ ماہانہ بلوں کی عدم ادائیگی پررننگ ڈیفالٹرز کے کنکشنز منقطع کئے جارہے ہیں جبکہ مستقل نادہندگان کے خلاف لینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت آپریشن کیاجارہاہے۔
کراچی تھیٹر، ٹیلی ویژن اور فلموں کی اداکارہ ثانیہ سعید کا کہنا ہے کہ پروڈکشن کی وجہ سے مقروض ہوگئی ہوں، قرضہ...
اسلام آباد قومی اسمبلی میں بار بار کورم کی نشاندہی کیلئے چلانا پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اقبال...
دبئی دبئی پولیس نےشدید گرمی میں پھنسے 79بچوں کی زندگیاں بچالیں ۔ بچے گاڑیوں، گھروں اور لفٹس میں بند...
کراچی سعودی عرب کی لبنان پر تجارتی پابندی ختم، پانچ سال بعد برآمدات بحال، پابندی 2021 میں منشیات اسمگلنگ...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے شہباز شریف کےہتک عزت کیس میں عمران کا حق دفاع بحال کر دیا، معاملہ ٹرائل کورٹ کو واپس...
وہاڑیفائرنگ سے کزن جاں بحق،نواحی علاقے بستی حاجی واہ، موضع کریم واہ میں قتل کی ایک واردات کے دوران مبینہ طور...
گلگت پاکستان مسلم لیگ کے اعلی سطحی وفد سے پاکستان پیپلز پارٹی کے اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں گلگت...
لاہور بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی مرتبہ ون ڈے سیریز...