اسلام آباد ( نیوزایجنسی ) جعلی دستاویزات پر 92 نرسوں کو سعودی عرب بھیجنے والوں کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے اوورسیز ایمپلائیمنٹ پروموٹرز غلام فرید اور میاں ذوالفقار کے نام ای سی ایل میں ڈال دئیے‘ایف آئی اے نے متعلقہ اوورسیز ایمپلائیمنٹ پروموٹرز کیخلاف کاروائی شروع کر دی‘جعلی دستاویزات اپ لوڈکرنے پر متعلقہ اوورسیز ایمپلائیمنٹ پروموٹرز کیخلاف فوجدرای مقدمات درج کئے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیورو آف امیگریشن قانون کی خلاف ورزی پر علیحدہ کاروائی کی ہدایت کر دی گئی۔وزارت سمندر پار پاکستانی نے متعلقہ حکام کے خلاف کاروائی کے لیے ایف آئی اے کو خط لکھا تھا۔گذشتہ برس جعلی دستاویزات اپ لووڈ کر کہ 92 نرسوں کو سعودی عرب بھجوایا گیا تَھا۔
کراچی تھیٹر، ٹیلی ویژن اور فلموں کی اداکارہ ثانیہ سعید کا کہنا ہے کہ پروڈکشن کی وجہ سے مقروض ہوگئی ہوں، قرضہ...
اسلام آباد قومی اسمبلی میں بار بار کورم کی نشاندہی کیلئے چلانا پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اقبال...
دبئی دبئی پولیس نےشدید گرمی میں پھنسے 79بچوں کی زندگیاں بچالیں ۔ بچے گاڑیوں، گھروں اور لفٹس میں بند...
کراچی سعودی عرب کی لبنان پر تجارتی پابندی ختم، پانچ سال بعد برآمدات بحال، پابندی 2021 میں منشیات اسمگلنگ...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے شہباز شریف کےہتک عزت کیس میں عمران کا حق دفاع بحال کر دیا، معاملہ ٹرائل کورٹ کو واپس...
وہاڑیفائرنگ سے کزن جاں بحق،نواحی علاقے بستی حاجی واہ، موضع کریم واہ میں قتل کی ایک واردات کے دوران مبینہ طور...
گلگت پاکستان مسلم لیگ کے اعلی سطحی وفد سے پاکستان پیپلز پارٹی کے اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں گلگت...
لاہور بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی مرتبہ ون ڈے سیریز...