ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر کے پرائیویٹ سکولز میں سکول کونسلز غیر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے تمام سی ای اوز ایجوکیشن کو ایسے اداروں کے سربراہوں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کئے ہیں،اس حوالےسےسی ای اوز ایجوکیشن نے اپنے متعلقہ سکولوں سے سکولز نونسلز کے قیام اور بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ کا ریکارڈ مانگ لیا، تمام سکولوں کو15 ستمبر تک سکول کونسل کا ریکاڑڈ جمع کروانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ احکامات کی خلاف ورزی پر پرائیویٹ سکولوں کو 5 لاکھ روپے تک جرمانہ بھی کیا جا سکتا ہے ۔
اسلام آ باد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی اور معاہدے...
کراچی سرمئی شاموں کے شہر حیدرآباد میں استاد راحت فتح علی خان کی آواز نے دھوم مچادی۔ قوالی پاپولر عوامی...
دبئیدبئی حکومت نے پیدل چلنے والوں اور سائیکل سواروں کی حفاظت مزید بہتر بنانے کے لئے 2030 تک مزید 31 نئے پیدل پل...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 485 پروازیں اپریٹ کی گئیں 75 منسوخ ہوئیں جبکہ 31 پروازوں میں 1 سے 14 گھنٹے...
کراچی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی سال 2026 کی بھرتی کیلئے کراچی سے 1371 لڑکیوں سمیت 20732 امیدواروں نے...
دبئی دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے کہا ہے کہ دبئی کے المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا کام مقررہ...
ملتان، مظفر گڑھ گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا، علی پور میں مزدوروں کو لیجانے...
لاہور کینیا کے ہائی کمشنر لیفٹیننٹ جنرل پیٹر مبوگو نجیرو نے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان تعلقات صرف...