اسلام آباد(اے پی پی)وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں ہمارے 93پاسپورٹ دفاتر قائم ہیں ‘ افغانستان کے اندر ہمارا کوئی پاسپورٹ آفس نہیں، پاسپورٹ آفس آبادی کے تناسب سے قائم کئے جاتے ہیں، نجی عمارتوں کے ماسٹر پلان میں جب تک فائر سیفٹی پلان نہیں ہوگا، ان عمارتوں کی منظوری نہیں دی جاتی۔ وہ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ارکان کے ضمنی سوالات پر جواب دے رہے تھے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ جب کم از کم اجرت کا تعین کیا جاتا ہے تو چاہے یومیہ اجرت یا کنٹریکٹ پر ملازم ہو، اسے ایک ماہ میں 37 ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے۔مالٹا کے معاملہ پر ویزوں کے حوالے سے سائیڈ لائن میٹنگ ہونی چاہئے، وزارت داخلہ کے ایڈیشنل سیکریٹری کو بلا کر یہ مسئلہ حل کروایا جائے گا۔ اکثر ویزوں میں یہ مسئلہ آتا ہے، میری کوشش ہوگی کہ یہ مسئلہ ابھی حل کرلیا جائے۔
کراچی تھیٹر، ٹیلی ویژن اور فلموں کی اداکارہ ثانیہ سعید کا کہنا ہے کہ پروڈکشن کی وجہ سے مقروض ہوگئی ہوں، قرضہ...
اسلام آباد قومی اسمبلی میں بار بار کورم کی نشاندہی کیلئے چلانا پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اقبال...
دبئی دبئی پولیس نےشدید گرمی میں پھنسے 79بچوں کی زندگیاں بچالیں ۔ بچے گاڑیوں، گھروں اور لفٹس میں بند...
کراچی سعودی عرب کی لبنان پر تجارتی پابندی ختم، پانچ سال بعد برآمدات بحال، پابندی 2021 میں منشیات اسمگلنگ...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے شہباز شریف کےہتک عزت کیس میں عمران کا حق دفاع بحال کر دیا، معاملہ ٹرائل کورٹ کو واپس...
وہاڑیفائرنگ سے کزن جاں بحق،نواحی علاقے بستی حاجی واہ، موضع کریم واہ میں قتل کی ایک واردات کے دوران مبینہ طور...
گلگت پاکستان مسلم لیگ کے اعلی سطحی وفد سے پاکستان پیپلز پارٹی کے اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں گلگت...
لاہور بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی مرتبہ ون ڈے سیریز...