اسلام آباد (خالد مصطفی ٰ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے بالآ خر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کے کہنے پر گیس مختص کرنےکیلئے تر جیحی آرڈر کی منظوری دیدی ۔ جس میں گھر یلو،تجارتی اور صنعتی شعبوں کے علاوہ تندور بھی شامل ہیں ۔ انہیں سر فہرست رکھا گیا ہے ۔ جبکہ توانائی اور فرٹیلائزر کے شعبے تبدیل شدہ تر جیحی تر تیب میں دوسرے نمبر پر ہیں ۔ سیمنٹ کا شعبہ چو تھے نمبر پر ہے ۔ آخری نمبر پر پاور پلانٹس اور سی این جی کو رکھا گیا ہے ۔ کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی پاور پلانٹس کے لیے گیس ٹیرف میں پہلے ہی 250روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کردیا گیا ہے ۔ جو 2750روپے سے بڑھ کر تین ہزار روپے ہوگیا ہے ۔ آئی ایم ایف نے اس اضافے پر عمل درآمد کےلیے حکومت کو یکم جنوری 2025ء کی ڈیڈ لائن دی ہے ۔
احمدپور شرقیہمحکمہ عالیہ بورڈ آف ریونیوپنجاب کی جانب سے 2015 کی منظور شدہ سکیل اپ گریڈ یشن سمری پر عمل درآمد...
جتوئی جتوئی شہر اور گردونواح میں کم عمر پھٹہ رکشہ ڈرائیوروں نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی۔ ٹریفک قوانین سے...
رحیم یار خان ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی...
علی پور علی پور،صرافہ ایسوسی ایشن کے سرپرست نے عہدیداران برطرف کرنیکا فیصلہ اکثریت سے مسترد کر دیا،تفصیلات...
رحیم یارخان سرکاری ملازمین سروں پر کفن باندھ کر نکلے ہیں اور اپنا حق لئے بنا کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے‘...
لیہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید کی زیر صدارت ریونیو ریکوری اہداف، پلس پروجیکٹ، کھیوٹ و میوٹیشن...
خانیوال گولی چلنے سے نوجوان زخمی ہوگیا‘تفصیل کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقہ 38/10Rمیں خود سے گولی چلنے سے...
ٹھٹھہ صادق آباد ٹھٹھہ صادق آباد پولیس کی کاروائی ،ملزم گرفتار، 18 لیٹر شراب برآمد ،مقدمہ درج، تفصیل کے...