کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2500 ڈالر سے بڑھ کر 2524 ڈالر فی اونس کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ،عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 2300 روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ 64 ہزار روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 26 ہزار 337 روپے ہو گئی جو ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت کا نیا ریکاڑد ہے جبکہ چاندی کی قیمت 2900 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔
ٹھٹھہ صادق آباد ضلعی انتظامیہ اور مقامی سیاستدانوں کی عدمِ توجہی کے باعث ٹھٹھہ صادق آباد پل 14 روڈ سے منسلک...
ٹیل والا مسلم لیگ پنجاب کے نائب صدر، سابق سنیٹر وسابق ایم این اے یزمان چوہدری سعود مجید اورمسلم لیگ کے...
بہاولپورگرمی کی شدت میں کمی نہ آئی درجہ حرارت43 سینٹی گریڈ رہابہاول پورمیں گذشتہ روز گرمی کی شدت میں کمی نہ...
لودھراںسیشن کورٹ نے جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو 12 سال قید اورسوا لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔عدالتی...
لیہوزیراعلیٰ کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے۔ اس موقع...
مظفرگڑھ عید الاضحیٰ کی آمد کے سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عوید ارشاد بھٹی نے مویشی منڈی کا تفصیلی...
رحیم یارخانگزشتہ روز راجن پورکے رہائشی 30سالہ نادرحسین کوروزگارنہ ملنے سے دلبرداشتہ ہوکر زندگی کاخاتمہ کرنے...
کوٹ ادو آدھی رات کو ڈپٹی کمشنر بلال سلیم کے سرپرائز دورے، ٹی ایچ کیو ہسپتال اور شہر کی صفائی کے انتظامات کا...