لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر1898ء میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا ، ترمیم کے ذریعے ڈپٹی کمشنرز اورہوم سیکرٹری کودفعہ144کے نفاذ کااختیار حاصل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144کے نفاذ کا اختیاردیا جائے گا، ڈپٹی کمشنراپنے ضلع میں تیس دن تک دفعہ 144نفاذ کرسکے گا، ہوم سیکرٹری بھی پورے صوبہ میں دفعہ144نفاذ کرسکے گا،ہوم سیکرٹری نوے دن کے لئے صوبہ میں دفعہ 144نفاذ کرسکے گا۔ حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز اور ہوم سیکرٹری کو دفعہ 144کے اختیارات دینے کے لئے مسودہ قانون تیار کرلیا۔ مسودہ قانون پنجاب اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا۔ اس سے قبل دفعہ144کے اختیارات ضلع ناظم کو حاصل تھے۔
واشنگٹن امریکا کے47ویں صدارتی انتخاب میں نئی تاریخ بن گئی، زمین کے بعد خلا سے بھی ووٹ پڑگیا۔بین الاقوامی خبر...
دوحہقطر کے عوام کی بھاری اکثریت نے قومی ریفرنڈم میں آئینی ترامیم کی حمایت کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے...
تل ابیبڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدارتی انتخابات میں فتح حاصل کرنے کے بعد اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی...
لاہورپنجاب کے وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نےکہا ہےکہ بابا گرو نانک دیو جی کے 555ویں جنم دن تقریبات...
پشاوروزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی جس میں صوبے...
ڪپشاورخیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں خود ساختہ عہدے تخلیق کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی...
راولپنڈیاحتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 3ماہ اور 37سماعتوں کے بعد آخری گواہ پر بلآخر جرح مکمل...
لندن یارک شائر کے ایسٹ رائڈنگ میں واقع ایک کمرشل پولٹری فارم میں برڈ فلو پھیلنے کی تصدیق ہوگئی۔ HPAI کہلانے...