لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) اغوا برائے تاوان سیل کی جانب سے گمشدہ بچوں کے حوالے سے لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع سے لاپتہ ہونے والے 5بچوں کو ٹریس کرکے بحافظت ورثا کے سپرد کر دیا 10سالہ غلام فرید کو ٹریس کرکے والدین کے سپرد کیا گیا ۔ بہاولپور سے لاپتہ ہونے والے 13سالہ فرحان کو ٹریس کرکے بحافظت ورثا کے سپرد کیا قصور سے علی رضا، ساہیوال سے احمد شیر اور ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والے علی حسین کو تلاش کرکے ان کے والدین کے سپرد کیا گیا ۔
لاہور پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں نئے بھرتی ہونے والے سول ججوں کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی، رجسٹرار ہائیکورٹ...
کراچی صدرٹرمپ کی غیر متوقع پالیسیوں اور ایران جنگ نے مودی کے بھارت کو عالمی طاقت بنانے کے خواب کوسخت دھچکا...
کمر مشانی کمرمشانی کے قریب پاک فضائیہ کاطیارہ فنی خرابی کے باعث گرکر تباہ ۔ پائلٹ اور کو پائلٹ پیرا شوٹ کے...
کراچی وفاقی حکومت نے امپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن کے قائم مقام چیئرمین کے عہدے پر گریڈ 20 کے ڈپٹی...
لاہور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عوام سے پٹرول، بجلی اور دیگر بنیادی ضروریات پر...
فیصل آباد تھانہ ٹھیکری والا کے علاقہ چک نمبر 272 ج ب میں جائیداد کے لالچ میں بھائی نے بیٹے کے ساتھ مل کر اپنے...
لاہورگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے لاہور میں تعینات یو ایس قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرزنے گورنر ہاؤس لاہور...
لاہورپنجاب حکومت نے 5 افسران کے تقرر و تبادلے اور اضافی چارج واپس لینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ایس اینڈ جی اے...