کچھ زیادہ … ……انور شعورؔ

اداریہ
15 ستمبر ، 2024
عمل جمہوریت پر ہو رہا ہے
یہاں جمہوریت سے کچھ زیادہ
مہم جوئی کر رہے ہیں
ہم اپنی حیثیت سے کچھ زیادہ