اسلام آباد(صباح نیوز)سعودی عرب نے ریکوڈک کان کنی کے منصوبے میں پندرہ فیصد سرمایہ کاری کرنے کی پیشکش کی ہے ۔سعودی عرب نے ریکوڈک منصوبے کے گردونواح میں سڑکوں کی تعمیر کیلئے رقم فراہم کرنے کی بھی پیشکش کی ۔خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے پیشکش کے بنیادی خدوخال کی منظوری دے دی ہے تاہم کابینہ کی بین الحکومتی ٹرانز یکشنز کمیٹی اس حوالے سے حتمی منظوری دے گی ۔پاکستان کو اگلے سال جون تک زراعت اور کان کنی کے شعبے میں پانچ ارب ڈالر تک سعودی سرمایہ کاری کی توقع ہے۔
سوات شدید برفباری کے پیش نظروادی کاغان کے سیاحتی مقام ناران اور اس سے آگے سڑک کو بند کردیا گیا ۔ڈپٹی کمشنر...
اسلا م آباد سفری پابندیوں کے باعث پی آئی اے اور ایوی ایشن کو تقریبا 450 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا...
اسلام آباد سردی میں مزید اضافےکےساتھ ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی مزید اضافہ کردیا گیا،فی کلو قیمت254 روپے30...
پشاورجنوبی وزیرستان لوئر میں تین روز کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا۔جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل شکئی کے علاقہ...
راولپنڈی وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے مشعال یوسفزئی کو معاون خصوصی کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ان کو...
پشاور ضلع کرم میں کشیدگی کے باعث پارا چنار میں پھنسے جوڈیشل افسران اور عملہ کو دس دن گزرنے کے بعد بھی ریسکیو...
اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرانے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار 139 کارکنوں...
اسلام آباد ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے وفاقی...