لاہور ( آن لائن ) پنجاب پاورشیئرنگ کے معاملات پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نون حتمی فیصلے پر نہ پہنچ سکے۔پنجاب حکومت کی جانب سے تحفظات کے بعد دونوں جماعتوں کی مشترکہ کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا آئندہ اجلاس اب رواں ماہ اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق پاور شیئرنگ معاملے پراب وفاق میں بات چیت ہوگی، پیپلزپارٹی نے ن لیگ کواپنے مطالبات اور تجاویزسے آگاہ کردیا تھا، پی پی نے ہرضلع میں دو لا افسران کی تعیناتی کا مطالبہ کیا تھا۔ پیپلزپارٹی نے ضلعی، پولیس افسران سے کام کروانے کیلئے کمیٹیاں بنانے کی تجویز بھی دی۔ پیپلز پارٹی نے پنجاب میں منتخب اراکین، ٹکٹ ہولڈرکو فنڈز فراہمی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے مارکیٹ، بیت المال، زکوٰۃ کمیٹیوں میں بھی نمائندگی مانگی تھی۔ پیپلزپارٹی کے مطالبات، فیصلہ اب اسلام آباد اجلاس میں ہوگا۔
سوات شدید برفباری کے پیش نظروادی کاغان کے سیاحتی مقام ناران اور اس سے آگے سڑک کو بند کردیا گیا ۔ڈپٹی کمشنر...
اسلا م آباد سفری پابندیوں کے باعث پی آئی اے اور ایوی ایشن کو تقریبا 450 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا...
اسلام آباد سردی میں مزید اضافےکےساتھ ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی مزید اضافہ کردیا گیا،فی کلو قیمت254 روپے30...
پشاورجنوبی وزیرستان لوئر میں تین روز کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا۔جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل شکئی کے علاقہ...
راولپنڈی وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے مشعال یوسفزئی کو معاون خصوصی کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ان کو...
پشاور ضلع کرم میں کشیدگی کے باعث پارا چنار میں پھنسے جوڈیشل افسران اور عملہ کو دس دن گزرنے کے بعد بھی ریسکیو...
اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرانے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار 139 کارکنوں...
اسلام آباد ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے وفاقی...