کراچی(نیوزڈیسک)کانگو کی فوجی عدالت نے حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں3امریکیوں سمیت 37افراد کو موت کی سزا سنادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سزا پانے والے غیر ملکیوں میں 3 امریکیوں کے علاوہ ایک برطانوی اور ایک بلیجیم کا شہری بھی شامل ہیں۔ دارالحکومت کنساشا میں فوجی عدالت کے جج نے فیصلے میں کہا کہ بغاوت کے کیس میں ملوث 37 افراد سخت ترین سزا کے مستحق ہیں جو سزائے موت ہی ہوسکتی ہے۔ سزا یافتہ 6 غیرملکیوں کے وکیل نے کہا ہے کہ یہ دیکھنا پڑے گا کہ ملک میں سزائے موت نافذ ہے یا نہیں۔سزا پانے والے ملزمان کو فیصلے کے خلاف اپیل کے لیے 5 روز دئیے گئے ہیں۔ غیرملکی شہریوں کے وکیل نے سزا کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کراچی بیجنگ میراتھن میں انسانی نما روبوٹ انسانوں سے آگے نکل گئےچین کی نصف میراتھن میں روبوٹس نے انسانوں...
اسلام آباد چینی بحریہ کے اس اعلان نے کہ اس کا 48واں اسکارٹ بیڑا خلیجعدن کے اندر بدستور سرگرم ہے، ان قیاس...
میڈرڈ اسپین کا یورپی یونین سے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کامطالبہ، وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز کا موقف ہے کہ...
کراچی آبنائے ہرمز سےگزرنے والا پاکستانی جہاز خام تیل لےکر کراچی پورٹ پہنچ گیا ۔کے پی ٹی ذرائع کے مطابق...
دبئی ایران جنگ کے خاتمے کا مرکزی کردار،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پسندیدہ فیلڈ مارشل دنیا بھر کے میڈیا کی شہ...
کراچیترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل، قبرص اور یونان کا اتحاد خطے کے لیے تشویش کا باعث ہے۔میڈیا رپورٹس کے...
کراچی دفاعی معاہدہ میں توسیع کی تیاری ،فرانسیسی صدرمیکرون اگلے ہفتہ یونا ن کادورہ کریں گے،معاہدہ میں تین...
نیویارک امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل نے اتوار کو رپورٹ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے امریکہ کے ساتھ ایک...